تحریک انصاف کی حکومت بھی بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور (آن لائن) جماعت اسلامی کے لوگوں کے اندر وسعت ہے ۔ ہم اتحادوں کی سیاست سے نکل کر اپنے نام او نشان کے ساتھ انتخابات میں شریک ہونگے ۔ماضی کے تجربوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ہمارا اہداف آئندہ الیکشن میں پورے پاکستان سے 50لاکھ ووٹ حاصل کرنا ہے۔ ہر ضلع میں پچاس ہزار… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت بھی بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ