عمران خان کہتے تھے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھے تو سمجھ جاؤ وزیراعظم چور ہے، اپوزیشن نے وزیر اعظم کو ماضی یاد دلا دیا
کراچی (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے تھے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو سمجھ جاؤ کہ وزیراعظم چور ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کچھ ماہ پہلے پیٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading عمران خان کہتے تھے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھے تو سمجھ جاؤ وزیراعظم چور ہے، اپوزیشن نے وزیر اعظم کو ماضی یاد دلا دیا