کابینہ سے فخر امام ، خسرو بختیار، غلام سرور ، شہریار آفریدی اور رزاق دائود کی چھٹی کا امکان ، سینئر صحافی کاحیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میںسینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ فخر امام، خسرو بختیار ،غلا م سرور،شہر یار آفریدی،عبد الرزاق دائود کا امکان ہے کہ یہ چلے جائینگے ،عمران خان پرویز خٹک سے سب سے زیادہ خوش ہیں۔فواد چودھری او ر شیخ رشید سے بھی خوش ہیں،فیصل… Continue 23reading کابینہ سے فخر امام ، خسرو بختیار، غلام سرور ، شہریار آفریدی اور رزاق دائود کی چھٹی کا امکان ، سینئر صحافی کاحیران کن انکشاف


































