’’گورنر سندھ محمد زبیر کی فیملی کو کرونا ویکسین لگانے کا معاملہ ‘‘ اسد عمر نے وی وی آئی پیز کو کرونا ویکسین لگاناغلط قرار دیدیا
اسلام آباد(آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ شکایت موصول ہوئی تھیں کے کرونا ویکسین کراچی میں ہیلتھ کیئر ورکرز کے علاوہ جان پہچان والوں کو لگائی جا رہی ہیں اس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے این سی او… Continue 23reading ’’گورنر سندھ محمد زبیر کی فیملی کو کرونا ویکسین لگانے کا معاملہ ‘‘ اسد عمر نے وی وی آئی پیز کو کرونا ویکسین لگاناغلط قرار دیدیا