سپریم کورٹ کا کرک میں جلائے گئے مندر کی فوری تعمیرکا حکم ، ٹائم فریم بھی طلب
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کرک میں مشتعل افراد کی جانب سے جلائے گئے مندر کی فوری تعمیر کی ہدایت کرتے ہوئے مندر کی تعمیر کا ٹائم فریم طلب کر لیا اور، آئندہ سماعت پر چیئرمین متروکہ وقف املاک کوبھی طلب کرلیاگیا جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ مندر کے معاملہ… Continue 23reading سپریم کورٹ کا کرک میں جلائے گئے مندر کی فوری تعمیرکا حکم ، ٹائم فریم بھی طلب