بی آر ٹی بس پھر بیمار ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آئن لائن )پشاور میں بی آر ٹی بس ایک بار پھر بیمار ہو گئی ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بی آر ٹی بس میں خرابی کے باعث مسافروں کو اتار کردوسری بس میں سوار کیا گیا اور خراب بس کوکرین کے ذریعے چمکنی ڈپو منتقل کر دیا گیا۔ بی آر… Continue 23reading بی آر ٹی بس پھر بیمار ہو گئی