چین نے افواج پاکستان کے لیے انسداد کورونا ویکسین عطیہ کر دی
اسلام آباد ( آن لائن)پیپلز لبریشن آرمی چائنہ نے افواج پاکستان کیلئے کورونا سے نمٹنے کیلئے ویکسین کا عطیہ دیا ہے ،ترجمان افواج پاکستان کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی اور افواج پاکستان کے مابین کورونا ویکسین کی فراہمی سے متعلق معاہدے پر دستخط بھی ہوئے تاہم افواج پاکستان نے ایک بار پھر اعلی… Continue 23reading چین نے افواج پاکستان کے لیے انسداد کورونا ویکسین عطیہ کر دی