تحریک انصاف سے سینٹ کا ٹکٹ کسے ملے گا؟ ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )حکمران جماعت تحریک انصاف سے سینٹ کا ٹکٹ دیے جانے کے لیے ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آگئے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پارلیمانی بورڈ ممبران نے سینٹ الیکشن کے امیدواروں سے متعلق اپنی سفارشات وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ… Continue 23reading تحریک انصاف سے سینٹ کا ٹکٹ کسے ملے گا؟ ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آگئے