طلحہ محمود، اعظم سواتی اور شیخ یعقوب کو کروڑوں روپے کے عوض سینٹ کے ٹکٹ دئیے جانے کا انکشاف، حافظ حسین احمد نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا
کراچی (آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ماضی میں سینٹ کے انتخابات میں کروڑوں روپے کے عوض طلحہ محمود، اعظم سواتی اور شیخ یعقوب جیسے ارب پتی عناصر کو پارٹی ٹکٹ دینے اور آزادی مارچ کے نام پر مدارس کے طلباء اور… Continue 23reading طلحہ محمود، اعظم سواتی اور شیخ یعقوب کو کروڑوں روپے کے عوض سینٹ کے ٹکٹ دئیے جانے کا انکشاف، حافظ حسین احمد نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا