وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات امریکی شہری نکلے
اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی بر ائے اطلاعات رؤف حسن کے اثاثوں سے متعلق تفصیلات جا ری کردی ہیں۔ دستاویز کے مطا بق وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات رؤف حسن امریکی گرین کارڈ ہولڈر ہیں۔قومی موقر نامے روزنامہ جنگ کے مطابق رؤف حسن نے 96… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات امریکی شہری نکلے