پی ٹی آئی سینیٹ کیلئے امیدوار سامنے لے آئی
اسلام آباد ( آن لائن )حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ انتخابات کے لیے 13 اْمیدواروں کے نام فائنل کرلیے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹ کے لیے پی ٹی آئی اْمیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہو ئے بتایا کہ اسلام… Continue 23reading پی ٹی آئی سینیٹ کیلئے امیدوار سامنے لے آئی