کورونا کی تیسری لہر،شادی ہالز، مزارات اور سینما گھر کھولنے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ، ریسٹورنٹس، ہوٹلز میں آؤٹ ڈور ڈائننگ اور دفاترز میں 50 فیصد ورک پالیسی جاری
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کے لئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)نے اسلام آباد کے دفاتر میں 50 فیصد حاضری برقرار رکھنے پر دوبارہ اتفاق اور ملک کے 9 شہروں کے تعلیمی اداروں میں 15 تا 28 مارچ تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے… Continue 23reading کورونا کی تیسری لہر،شادی ہالز، مزارات اور سینما گھر کھولنے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ، ریسٹورنٹس، ہوٹلز میں آؤٹ ڈور ڈائننگ اور دفاترز میں 50 فیصد ورک پالیسی جاری



































