سوشل میڈیا، جعلی اکائونٹس۔۔۔دو چار لوگوں کو لٹکا دیناچاہئے، رحمان ملک نے حمایت کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پرسیاسی و سماجی شخصیات کے ناموں سے جعلی اکائونٹس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ کسی ادارے کو نہیں بخشا جا رہا،روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری اور عاصم یاسین کی شائع خبر کے مطابق کمیٹی نے پی ٹی سی ایل کے پنشنرز… Continue 23reading سوشل میڈیا، جعلی اکائونٹس۔۔۔دو چار لوگوں کو لٹکا دیناچاہئے، رحمان ملک نے حمایت کردی