جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

سینٹ انتخابات پنجاب کی 11 نشستوں پر 22 امیدوار سامنے آگئے

datetime 24  فروری‬‮  2021

سینٹ انتخابات پنجاب کی 11 نشستوں پر 22 امیدوار سامنے آگئے

لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن پنجاب نے تین مارچ 2021ء کو ہونے والے سینٹ انتخابات کے حوالے سے پنجاب کی 11 نشستوں پر 22 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے ہیں۔ متعلقہ ریٹرنگ آفیسر کی جانب سے منظور کئے گئے کاغذات نامزدگی دائر کرنے والے امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست بھی آویزاں کردی گئی… Continue 23reading سینٹ انتخابات پنجاب کی 11 نشستوں پر 22 امیدوار سامنے آگئے

وزیراعلی عثمان بزدار نے صوبائی وزرا ء اور معاونین پر بڑی پابندی لگا دی

datetime 23  فروری‬‮  2021

وزیراعلی عثمان بزدار نے صوبائی وزرا ء اور معاونین پر بڑی پابندی لگا دی

لاہور (این این آئی )سینیٹ انتخابات، وزیراعلی عثمان بزدار نے صوبائی وزرا ء اور معاونین کے لاہور سے باہر جانے پر پابندی لگا دی۔ سینٹ انتخابات کے باعث وزیراعلی پنجاب نے وزرا اور معاونین کے باہر جانے پر پابندی سینیٹ انتخابات تک کے لیے عائد کی ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے ارکین اسمبلی سے رابطوں کے… Continue 23reading وزیراعلی عثمان بزدار نے صوبائی وزرا ء اور معاونین پر بڑی پابندی لگا دی

ن لیگ کا تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن ، حیران کن دعویٰ 

datetime 23  فروری‬‮  2021

ن لیگ کا تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن ، حیران کن دعویٰ 

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قانونی طور پر الیکشن کمیشن رزلٹ روکنے کا اختیار نہیں ۔عثمان ڈار کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاکہ قانونی طور پر الیکشن کمیشن رزلٹ روکنے کا اختیار نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان… Continue 23reading ن لیگ کا تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن ، حیران کن دعویٰ 

لاہور قلندرز کو دھچکا، راشد خان ٹیم نے الوداع کہہ دیا 

datetime 23  فروری‬‮  2021

لاہور قلندرز کو دھچکا، راشد خان ٹیم نے الوداع کہہ دیا 

کراچی(آن لائن )پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 میں ابتدائی دو میچوں میں شان دار کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم لاہور قلندرز جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے آل راؤنڈر راشد خان کی خدمات سے محروم ہوگئی۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی نمبر ایک باؤلر راشد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading لاہور قلندرز کو دھچکا، راشد خان ٹیم نے الوداع کہہ دیا 

سابق رکن قومی اسمبلی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

datetime 23  فروری‬‮  2021

سابق رکن قومی اسمبلی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

کراچی(آن لائن)سابق امیر جماعت اسلامی کراچی و سابق رکن قومی اسمبلی پروفیسرعثمان رمز کی اہلیہ کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ، نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد شادمان ٹاؤن نارتھ ناظم آباد میں اداکی گئی ،تدفین مقامی قبرستان میں عمل میں آئی ، نماز جنازہ میں امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،… Continue 23reading سابق رکن قومی اسمبلی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

سینٹ انتخابات میں بھی ’’دھند‘‘ کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم کی تحریک کا مقصد سیاست سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا خاتمہ ہے، 2018ء کے انتخابات میں جن قوتوں نے مداخلت کی اب بھی وہ مداخلت کی کوشش کررہی ہیں، عبد الغفور حیدری کا بڑا دعویٰ

datetime 23  فروری‬‮  2021

سینٹ انتخابات میں بھی ’’دھند‘‘ کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم کی تحریک کا مقصد سیاست سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا خاتمہ ہے، 2018ء کے انتخابات میں جن قوتوں نے مداخلت کی اب بھی وہ مداخلت کی کوشش کررہی ہیں، عبد الغفور حیدری کا بڑا دعویٰ

جیکب آباد/کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک کا مقصد سیاست سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا خاتمہ ہے، سینٹ انتخابات میں بھی ’’دھند‘‘ کا خدشہ ہے، 2018ء کے انتخابات میں جن قوتوں نے مداخلت کی اب بھی وہ مداخلت… Continue 23reading سینٹ انتخابات میں بھی ’’دھند‘‘ کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم کی تحریک کا مقصد سیاست سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا خاتمہ ہے، 2018ء کے انتخابات میں جن قوتوں نے مداخلت کی اب بھی وہ مداخلت کی کوشش کررہی ہیں، عبد الغفور حیدری کا بڑا دعویٰ

این اے75کے نتائج میں ممکنہ ردو بدل ریٹرننگ افسر نےی دوبارہ الیکشن کی سفارش کردی 

datetime 23  فروری‬‮  2021

این اے75کے نتائج میں ممکنہ ردو بدل ریٹرننگ افسر نےی دوبارہ الیکشن کی سفارش کردی 

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ضمنی الیکشن سے متعلق ریٹرننگ آفیسر نے رپورٹ الیکشن کمیشن میں پیش کردی۔رپورٹ کے مطابق 23 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں تاخیر پر مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے درخواست دی اور ان پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کو حتمی نتائج میں شامل… Continue 23reading این اے75کے نتائج میں ممکنہ ردو بدل ریٹرننگ افسر نےی دوبارہ الیکشن کی سفارش کردی 

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی ، اہم رہنما ساتھوں سے پارٹی میں شامل  

datetime 23  فروری‬‮  2021

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی ، اہم رہنما ساتھوں سے پارٹی میں شامل  

اسلام آباد (این این آئی)بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کی تباہ کن باؤلنگ،حلقہ ایل اے 19 پونچھ2 ہجیرہ سے سابق ممبر قانون ساز اسمبلی میجر(ر)فیضائل کے صاحبزادے محمد علی فضائل اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ا س بات کا اعلان انھوں نے یہاں پی ٹی آئی آزادجموں و کشمیر… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی ، اہم رہنما ساتھوں سے پارٹی میں شامل  

لیاقت جتوئی کے سنگین الزامات ، حکومت کا موقف بھی سامنے آگیا  

datetime 23  فروری‬‮  2021

لیاقت جتوئی کے سنگین الزامات ، حکومت کا موقف بھی سامنے آگیا  

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما لیاقت جتوئی کی جانب سے سینیٹ کے ٹکٹ بیچنے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ (لیاقت جتوئی) خود نیب زدہ ہیں اور وہ جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر… Continue 23reading لیاقت جتوئی کے سنگین الزامات ، حکومت کا موقف بھی سامنے آگیا