ماسک بیچنے والے شخص کی غربت نے سابق وزیراعظم کو رُلا دیا، میاں نواز شریف کی آواز بھر آئی
لاہور(مانیٹرنگ +این این آئی)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے گزشتہ روز ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں نے کچھ روز قبل ایک ماسک بیچنے والے شخص کی ویڈیو دیکھ رہا تھا، ماسک بیچنے والے شخص نے بتایا کہ وہ بمشکل دن میں چار پانچ سو روپے کماتا ہے، اس… Continue 23reading ماسک بیچنے والے شخص کی غربت نے سابق وزیراعظم کو رُلا دیا، میاں نواز شریف کی آواز بھر آئی


































