ایف بی آر اس لیے چھوڑا ، شبر زیدی نے خاموشی توڑ دی
اسلام آباد(این این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر اس لیے چھوڑا کیوں کہ باہر رہ کر بہتر کام کر سکتا ہوں اور کر رہا ہوں۔شبر زیدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کے معاشی نظام کو سمجھتے ہیں، اور ملک میں… Continue 23reading ایف بی آر اس لیے چھوڑا ، شبر زیدی نے خاموشی توڑ دی



































