متنازع تقریر ، جاوید لطیف کی 30 مارچ تک عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے بھی روک دیا
لاہور، اسلام آباد( آن لائن این این آئی) متنازع تقریر سے متعلق کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف کو 30 مارچ تک عبوری ضمانت مل گئی۔عدالت نے پولیس کو جاوید لطیف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے رہنمامیاں جاوید لطیف نے… Continue 23reading متنازع تقریر ، جاوید لطیف کی 30 مارچ تک عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے بھی روک دیا

































