ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

یا اللہ اس بچی کو اپنے والدین تک پہنچا دے، اسلام آباد چڑیا گھر کے باہر بچی اپنے والدین سے بچھڑ گئی، بچی کا رو رو کر برا حال، صدقہ جاری سمجھ کر خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

datetime 22  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی سیر کو آئی ہوئی بچی اپنے والدین سے بچھڑ گئی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے جس میں بچی اپنا نام زیبا بتاتی ہے اور اپنے والد کا نام عظمت بتاتی ہے، یہ بچی اسلام آباد چڑیا گھر کے باہر اپنے گھر والوں سے بچھڑ گئی ہے، بچی غالباً سوزوکی کیری ڈبہ میں آئی تھی

کیونکہ جیسے ہی بچی سوزوکی کیری ڈبہ دیکھتی ہے اسے دیکھ کر رونے لگ جاتی ہے، صارفین اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ خبر ننھی بچی زیبا کے والدین تک پہنچ جائے اور وہ اس تک پہنچ جائیں تاکہ بچی کو اپنے پیاروں سے مل کر قرار آ جائے، بچی مسلسل روئے جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…