آکسفورڈ یونیورسٹی کی سکالرشپ محکمہ تعلیم نےبڑی خوشخبری سنادی
کراچی (این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے اعلی تعلیم کے خواہشمند طلبا کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کی اسکالرشپ کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم کے ترجمان کے مطابق گریجویٹ، ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی امیدواروں کیلئے اسکالرشپ دستیاب ہو گی۔ اسکالرشپ کیلئے سندھ کا ڈومیسائل اور شناختی کارڈ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان نے… Continue 23reading آکسفورڈ یونیورسٹی کی سکالرشپ محکمہ تعلیم نےبڑی خوشخبری سنادی











































