بھارتی اداکار اور مشہور باڈی بلڈر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے،سلمان خان کا دکھ کااظہار.
ممبئی(این این آئی)سابق مسٹر انڈیا اور بھارتی اداکار ورندر سنگھ گھمن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائیگر 3جیسی مشہور فلم میں کام کرنے والے اداکار اور باڈی بلڈر ورندر سنگھ گھمن دل کا دورہ پڑنے سے 41سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ورندر کے منیجر نے… Continue 23reading بھارتی اداکار اور مشہور باڈی بلڈر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے،سلمان خان کا دکھ کااظہار.











































