کرونا بچوں کو بھی بڑی تیزی کیساتھ اپنا شکار کرنے لگا مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے، گھروں میں کہرام
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کے باعث مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر (این سی او سی)کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ملک میں اب تک 1 سے 10 سال تک کے 44 بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام… Continue 23reading کرونا بچوں کو بھی بڑی تیزی کیساتھ اپنا شکار کرنے لگا مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے، گھروں میں کہرام






































