علی نواز اعوان اور احسن اقبال کی ٹی وی پروگرام میں شدید تکرار ایک دوسرے پر کاری وار
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی ٹی وی پروگرام میں تکرار ہوگئی۔بدھ کو احسن اقبال نے علی نواز اعوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے جونیئر ہیں، اس طرح باتیں نہ کریں، آپ کو میڈیا سیل والے… Continue 23reading علی نواز اعوان اور احسن اقبال کی ٹی وی پروگرام میں شدید تکرار ایک دوسرے پر کاری وار


































