رمضان المبارک میں ناجائز منافع خور وں اور ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا ، وزیراعظم عمران خان نے حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانونی کارروائی کو جاری رکھا جائے، رمضان بازاروں میں کرونا وبائ� سے متعلقہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنایا جائے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت رمضان المبارک… Continue 23reading رمضان المبارک میں ناجائز منافع خور وں اور ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا ، وزیراعظم عمران خان نے حکم جاری کر دیا


































