رات سونے سے قبل قرآن پاک کی یہ چھوٹی سی سورۃ مبارکہ پڑھ لیں ، فوائد جان کر آپ بھی عادت بنا لیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت انس ؓ نبی کریم ﷺ سے روایت فرماتے ہیں جو شخص روزانہ دو سو مرتبہ قل ھواللہ احد پڑھے تو اس کے پچاس سال کے گناہ اس کے نامہ اعمال سے مٹادیئے جاتے ہیں البتہ اس پر اگر قرض ہو تو وہ معاف نہیں ہوتا جب تک ادا نہ کرے… Continue 23reading رات سونے سے قبل قرآن پاک کی یہ چھوٹی سی سورۃ مبارکہ پڑھ لیں ، فوائد جان کر آپ بھی عادت بنا لیں گے




































