پنجاب حکومت کا اسکول کھولنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پنجاب حکومت کا 19اپریل سے 13اضلاع میں4کلاسز کھولنے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ بروز پیر 19اپریل سے پنجاب کے متاثرہ13 اضلاع میں تمام سکولز نویں تا بارہویں کلاسیںسوموار سے جمعرات تک کھولے جائیں… Continue 23reading پنجاب حکومت کا اسکول کھولنے کا اعلان


































