ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف خواتین سڑکوں پر آ گئیں، انوکھا احتجاج
سکھر(آن لائن) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف خواتین سڑکوں آگئی ،ہاتھوں میں سبزیاں فروٹ ،روٹی اٹھا کر پریس کلب کے سامنے انوکھا احتجاج ،حکومت کے خلاف نعریبازی ، موجودہ حکومت عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے،خواتین مظاہرین کا اظہار خیال تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی… Continue 23reading ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف خواتین سڑکوں پر آ گئیں، انوکھا احتجاج



































