کراچی میں شدید سردی سے 63 افراد کے مرنے کا انکشاف
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں شدید سردی کے باعث 63 افراد کے مرنے کا انکشاف سامنے آیا ، 38 افراد کی تدفین اور کچھ کو لواحقین کے حوالے کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن چوہدری شاہد کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں دسمبر سے اب تک مختلف مقامات… Continue 23reading کراچی میں شدید سردی سے 63 افراد کے مرنے کا انکشاف