بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

ڈسکہ ضمنی انتخاب ، ن لیگ نے حلقے میں 12کروڑ بانٹے فردوس عاشق کا جلد الیکشن کمیشن کو ثبوت دینے کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2021

ڈسکہ ضمنی انتخاب ، ن لیگ نے حلقے میں 12کروڑ بانٹے فردوس عاشق کا جلد الیکشن کمیشن کو ثبوت دینے کا اعلان

لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے حلقہ این اے 75میں 12کروڑ روپے لوگوں میں تقسیم کرکے ووٹ خریدے اس ضمن میں جلد ثبوتوںکے ساتھ الیکشن کمیشن میں رجوع کریں گے- پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان… Continue 23reading ڈسکہ ضمنی انتخاب ، ن لیگ نے حلقے میں 12کروڑ بانٹے فردوس عاشق کا جلد الیکشن کمیشن کو ثبوت دینے کا اعلان

پی ٹی آئی میں نہ فارورڈ بلاک ہے نہ ہی بنے گا،جہانگیر ترین پی ٹی آئی کا حصہ ہیں، سینئر وفاقی وزیر نے دوٹو ک اعلان کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2021

پی ٹی آئی میں نہ فارورڈ بلاک ہے نہ ہی بنے گا،جہانگیر ترین پی ٹی آئی کا حصہ ہیں، سینئر وفاقی وزیر نے دوٹو ک اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں نہ فارورڈ بلاک ہے نہ ہی بنے گاجہانگیر ترین پی ٹی آئی میں ہیں پی ٹی آئی جس پوزیشن پر ہے اس میں جہانگیر ترین کا کردار اہم ہے وزیر اعظم… Continue 23reading پی ٹی آئی میں نہ فارورڈ بلاک ہے نہ ہی بنے گا،جہانگیر ترین پی ٹی آئی کا حصہ ہیں، سینئر وفاقی وزیر نے دوٹو ک اعلان کر دیا

جہانگیر ترین کیخلاف شریف خاندان کی طرح جھوٹے کیسز بنائے جارہے ہیں ، اگر کل ترین صحیح ثابت ہوئے تو کیا یہ کہیں گے عمران خان نے ’’این آر او دے دیا ، اینکر کے سوال پر رانا ثناء اللہ نے کیا جواب دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین کیخلاف شریف خاندان کی طرح جھوٹے کیسز بنائے جارہے ہیں ، اگر کل ترین صحیح ثابت ہوئے تو کیا یہ کہیں گے عمران خان نے ’’این آر او دے دیا ، اینکر کے سوال پر رانا ثناء اللہ نے کیا جواب دیا

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)سابق صوبائی وزیر اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کو کوئی فراڈیہ کہے، میں اس کو تسلیم نہیں کرتا، جہانگیرترین کیخلاف جو ایف آئی آر درج کی گئی اس کا چینی کی قیمتوں سے کوئی تعلق نہیں، جہانگیرترین کے ساتھ… Continue 23reading جہانگیر ترین کیخلاف شریف خاندان کی طرح جھوٹے کیسز بنائے جارہے ہیں ، اگر کل ترین صحیح ثابت ہوئے تو کیا یہ کہیں گے عمران خان نے ’’این آر او دے دیا ، اینکر کے سوال پر رانا ثناء اللہ نے کیا جواب دیا

اللہ تعالی پاکستان پر رحم کرے، عمران نیازی اور ریلو کٹوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ انہیں اپنا انجام صاف نظر آنا شروع ہوگیا چین ، سعودی عرب کے خلاف بونگیاں ماریں، اب روس کا رخ کرلیا

datetime 11  اپریل‬‮  2021

اللہ تعالی پاکستان پر رحم کرے، عمران نیازی اور ریلو کٹوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ انہیں اپنا انجام صاف نظر آنا شروع ہوگیا چین ، سعودی عرب کے خلاف بونگیاں ماریں، اب روس کا رخ کرلیا

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں نوازشریف اور ان کے بیانیے کی فتح پر چپڑاسی اور اس کے باس کی تکلیف سمجھ سکتے ہیں ،عمران نیازی اور ریلو کٹوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ انہیں اپنا انجام صاف نظر آنا شروع… Continue 23reading اللہ تعالی پاکستان پر رحم کرے، عمران نیازی اور ریلو کٹوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ انہیں اپنا انجام صاف نظر آنا شروع ہوگیا چین ، سعودی عرب کے خلاف بونگیاں ماریں، اب روس کا رخ کرلیا

وزارت اطلاعات فواد چودھری کو دیے جانے کا امکان اہم وفاقی وزیر وں کی وزارت بھی خطرے میں پڑ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2021

وزارت اطلاعات فواد چودھری کو دیے جانے کا امکان اہم وفاقی وزیر وں کی وزارت بھی خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تجویز کیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ فواد چوہدری کو… Continue 23reading وزارت اطلاعات فواد چودھری کو دیے جانے کا امکان اہم وفاقی وزیر وں کی وزارت بھی خطرے میں پڑ گئی

ڈسکہ انتخابات، ن لیگ کی فتح سے بلاول بھٹو کا بیانیہ جیت گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2021

ڈسکہ انتخابات، ن لیگ کی فتح سے بلاول بھٹو کا بیانیہ جیت گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ ڈسکہ انتخابات میں ن لیگ کی فتح سے بلاول بھٹو کا بیانیہ جیت گیا کہ نظام میں رہ کرجدوجہد کرنا ہے۔ شازیہ مری نے کہا نوشین افتخار نے استعفیٰ دینے کے لئے عمران خان کے امیدوار… Continue 23reading ڈسکہ انتخابات، ن لیگ کی فتح سے بلاول بھٹو کا بیانیہ جیت گیا

پنجاب اوقاف نے مساجد،امام بارگاہوں کے لئے ترمیم شدہ کورونا ایس اوپیزجاری کردیئے

datetime 11  اپریل‬‮  2021

پنجاب اوقاف نے مساجد،امام بارگاہوں کے لئے ترمیم شدہ کورونا ایس اوپیزجاری کردیئے

لاہور (آن لائن) محکمہ اوقاف پنجاب نے رمضان المبارک میں مساجد اورامام بارگاہوں کے لئے ترمیم شدہ کوروناایس اوپیزجاری کردیئے ہیں،60 سال سے زائدعمرکے بزرگوں کومساجدمیں نہ آنے کا مشورہ ، مساجد اورامام بارگاہوں میں اجتماعی سحری اورافطاری پربھی پابندی ہوگی۔اعتکاف کے دوران معتکفین میں 6 فٹ کا فاصلہ رکھنا ہوگا،احتیاطی تدابیرپرعمل درآمدنہ ہونے اورکوروناکیسزکی… Continue 23reading پنجاب اوقاف نے مساجد،امام بارگاہوں کے لئے ترمیم شدہ کورونا ایس اوپیزجاری کردیئے

جہانگیر ترین کی لند ن میں 7ماہ پلاننگ اور رابطے ، ان کا اصل ٹارگٹ کیا ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین کی لند ن میں 7ماہ پلاننگ اور رابطے ، ان کا اصل ٹارگٹ کیا ہے؟ حیران کن انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کارہارون الرشیدنے کہاکہ تنہاجہانگیرترین پی ٹی آئی حکومت کونقصان پہنچاسکتاہے کیونکہ پی ٹی آئی کی تعمیرمیں اسکاحصہ ہے ،وہ لوگوں کاخیال رکھتاہے ، عمران خان توآدھاہاتھ ملاتے ہیں،آدھابھی نہیں ملاناپسندکرتے ،اب توکوروناہے ، جہانگیرترین آپ کے خیال میں کیالندن میں 7ماہ فارغ بیٹھارہا،وہ پلاننگ کرتارہا،ٹارگٹ اسکاصلح ہے ،اب بھی کہتاہے صلح کرناچاہتاہوں،عمران خان… Continue 23reading جہانگیر ترین کی لند ن میں 7ماہ پلاننگ اور رابطے ، ان کا اصل ٹارگٹ کیا ہے؟ حیران کن انکشاف

آصف زرداری نے سوئس اکائونٹس سے 60ملین ڈالر نکا ل لیے ، حیران کن انکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2021

آصف زرداری نے سوئس اکائونٹس سے 60ملین ڈالر نکا ل لیے ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے سوئس اکائونٹس اپنے 60ملین ڈالر نکال لیے ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ اب یہ آصف زرداری کے پیچھے سویٹزرلینڈ کیا کرنےجائیں گے کیونکہ یہ… Continue 23reading آصف زرداری نے سوئس اکائونٹس سے 60ملین ڈالر نکا ل لیے ، حیران کن انکشاف