’’پی ٹی آئی کو انہی کے علاقے میں گھس کر مارا تھااور اب ۔۔‘‘ این اے 249کے الیکشن،ن لیگی سینئر رہنما کا اہم انکشاف
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں محمد زبیرنے کہا کہ نوشہرہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو انہی کے علاقے میں گھس کر مارا تھا، این اے 249سے پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار ہوتا تو جیت کا مارجن بہت زیادہ ہوتا۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنما و وزیرمملکت اطلاعات و… Continue 23reading ’’پی ٹی آئی کو انہی کے علاقے میں گھس کر مارا تھااور اب ۔۔‘‘ این اے 249کے الیکشن،ن لیگی سینئر رہنما کا اہم انکشاف