سرکاری اسپتال میں مریضوں سے لاکھوں روپے بٹورنے جانے کا انکشاف
کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) اسپتال میں مریضوں سے او پی ڈی سلپ کے نام پر لاکھوں روپے کی رقم بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبائی بجٹ میں او پی ڈی سلپ پر فیس ختم کردی تھی تاہم بی… Continue 23reading سرکاری اسپتال میں مریضوں سے لاکھوں روپے بٹورنے جانے کا انکشاف




































