2015 پاکستان میں الیکشن کا سال ہے، عمران خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 2015 پاکستان میں نئے انتخابات کا سال ہے جو صاف و شفاف انداز میں ہوں گے۔ انہوں نے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کی تاریخ میں… Continue 23reading 2015 پاکستان میں الیکشن کا سال ہے، عمران خان











































