منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزيراعظم کی زیر صدارت ہو گا

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بجٹ تجاویز اور گیس کی قیمتوں پرغور کیا جائے گا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ حکمت عملی کی دستاویزات بھی پیش کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ دستاویزات سے متعلق کابینہ کے ارکان کو بریفنگ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…