فردوس عاشق اعوان کی ویمن کرکٹرز کو کوچنگ کی پیشکش
لاہور(آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عوامی مفاد کیلئے نظام کو بدلنے کے جو وعدے کئے تھے انہیں پورا کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تمام تر مشکلات کے باوجود قانون سازی اور عوامی مفاد سے جڑے ایجنڈے کو پروان چڑھا رہی ہے۔… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی ویمن کرکٹرز کو کوچنگ کی پیشکش