خیبرپختونخوا کے اتحادی این اے 246 پر متحد نہ ہوسکے
کراچی (نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے اتحادی تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کراچی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں متحد نہ ہوسکے۔جماعت اسلامی اورپی ٹی ائی کے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے رابطے سودمند ثابت نہیں ہوسکے جماعت اسلامی نے اپنا امیدوار دستبردار کروانے سے انکار کردیا ہے۔ پی ٹی ا ئی کے ذرائع کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے اتحادی این اے 246 پر متحد نہ ہوسکے







































