جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2015

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور ( نیوزڈیسک)فیصل آباد، گجرات، ساہیوال اور میانوالی میں قتل کے سات مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرموں کو قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ فیصل آباد سنٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نبیل احمد نے 2000 میں فائرنگ کر کے ایک… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

datetime 17  جون‬‮  2015

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اج ہوگا جب کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند نظر انے کے واضح امکانات ہیں۔رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اج کراچی میں ہوگا جب کہ صوبائی اور… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

انٹرنیشنل این جی او کی بندش،ریحام خان بھی بول پڑیں

datetime 16  جون‬‮  2015

انٹرنیشنل این جی او کی بندش،ریحام خان بھی بول پڑیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ حکومتیں ٹھیک سے کام کریں تو این جی اوز کی ضرورت ہی نہ پڑے، کسی این جی او کو راتوں رات بند کر پھر سے کھول دینا درست نہیں۔وہ منگل کو یہاں میڈیا سے بات چیت کر رہی… Continue 23reading انٹرنیشنل این جی او کی بندش،ریحام خان بھی بول پڑیں

لوشیڈنگ کے خاتمے کیلئے امریکی کمپنی سے بڑا معاہدہ ہوگیا

datetime 16  جون‬‮  2015

لوشیڈنگ کے خاتمے کیلئے امریکی کمپنی سے بڑا معاہدہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے امریکی کمپنی کو گیس کے 3 پاور پلانٹس لگانے کی منظوری دیدی ، منصوبے سے 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔ منگل کو خواجہ محمد آصف سے امریکی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی جس میں وفاقی و زیر پانی و بجلی… Continue 23reading لوشیڈنگ کے خاتمے کیلئے امریکی کمپنی سے بڑا معاہدہ ہوگیا

پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،جے ایف 17تھنڈربلاک تھری کے حیرت انگیز فیچرز منظر عام پر

datetime 16  جون‬‮  2015

پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،جے ایف 17تھنڈربلاک تھری کے حیرت انگیز فیچرز منظر عام پر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ایئر فورس نے جے ایف 17تھنڈربلاک تھری پر ابتدائی کام شروع کر دیا۔ جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری 2016ءمیں پاک فضائیہ میں شامل کیا جائیگا۔ منگل کو ذرائع کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری پر ابتدائی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری کے تمام… Continue 23reading پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،جے ایف 17تھنڈربلاک تھری کے حیرت انگیز فیچرز منظر عام پر

پاکستان کا دورہ کرنیوالے روہنگیا مسلمانوں کے وفد کے ہولناک انکشافات

datetime 16  جون‬‮  2015

پاکستان کا دورہ کرنیوالے روہنگیا مسلمانوں کے وفد کے ہولناک انکشافات

مطابق مسلمانوں کی تعداد 60ہزار تھی جو دوسری مرم شماری 1911ءمیں بڑھ کر دولاکھ تک پہنچ گئی جس سے بدھ اکثریت کو تشویش لاحق ہوئی، برما1938ءتک برطانوی ہندوستان کا حصہ رہا ۔گلوبل روہنگیا سینٹر کے صدر شیخ عبداللہ معروف برما کی 1948ءمیں انگریزوں سے آزادی کے بعد کی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے،… Continue 23reading پاکستان کا دورہ کرنیوالے روہنگیا مسلمانوں کے وفد کے ہولناک انکشافات

افغان مہاجرین کی پاکستان میں خریدی گئی جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2015

افغان مہاجرین کی پاکستان میں خریدی گئی جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ایکشن پلان کے تحت افغان مہاجرین کی پاکستان میں خریدی گئی جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ کی مدت میں توسیع پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ کی مدت میں توسیع… Continue 23reading افغان مہاجرین کی پاکستان میں خریدی گئی جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ

مشرف کی سندھ میں بڑی کامیابی،اہم شخصیت نے ن لیگ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

datetime 16  جون‬‮  2015

مشرف کی سندھ میں بڑی کامیابی،اہم شخصیت نے ن لیگ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) پرویزمشرف کی سندھ میں بڑی کامیابی،اہم شخصیت نے ن لیگ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا،سندھ کے سابق وزیراعلیٰ سید غوث علی شاہ نے مسلم لیگ (ن) سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے بعد تمام مسلم لیگی دھڑے متحد ہوجائیں گے۔ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا… Continue 23reading مشرف کی سندھ میں بڑی کامیابی،اہم شخصیت نے ن لیگ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

کراچی ،ایم کیوایم ،پی پی اورن لیگ کی سرپرستی میں قبضہ مافیا،خفیہ اداروں کی رپورٹ

datetime 16  جون‬‮  2015

کراچی ،ایم کیوایم ،پی پی اورن لیگ کی سرپرستی میں قبضہ مافیا،خفیہ اداروں کی رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)قانون نافذکرنے والے اداروں کے مطابق کراچی میں سیاسی جماعتیں، پولیس اور کے ڈی اے قبضہ مافیاکی سرپرست ہیں۔ شہر میں اسکولوں، پارکوں، نالوں اور کھیل کے میدانوں پر قبضوں کے حوالے سے قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کی رپورٹ کے مطابق ایم کیوایم ، پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن) کی سرپرستی میں… Continue 23reading کراچی ،ایم کیوایم ،پی پی اورن لیگ کی سرپرستی میں قبضہ مافیا،خفیہ اداروں کی رپورٹ