اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے امریکی کمپنی کو گیس کے 3 پاور پلانٹس لگانے کی منظوری دیدی ، منصوبے سے 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔ منگل کو خواجہ محمد آصف سے امریکی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی جس میں وفاقی و زیر پانی و بجلی نے امریکی کمپنی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ راہداری منصوبے میں بجلی کے متعدد پروجیکٹس پر کام جاری ہے۔ انہوں نے امریکی کمپنی کو گیس کے 3 پاور پلانٹس لگانے کی منظوری دی ۔ حکام کے مطابق اس منصوبے سے 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی
لوشیڈنگ کے خاتمے کیلئے امریکی کمپنی سے بڑا معاہدہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































