سیاستدانوں کی سرپرستی میں پاکستانی لڑکیاں سری لنکا سمگل کرنیکا انکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سری لنکن جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سے نوعمر لڑکیوں کو سری لنکا اسمگل کیا جا رہا ہے، ان نو عمر لڑکیوں کو پرکشش ملازمت کا جھانسہ دے کر سیاحتی ویزے کے ذریعے سری لنکا میں داخل کیا جاتا ہے، پھر ان سے نائٹ کلبوں میں رقص اور جسم فروشی… Continue 23reading سیاستدانوں کی سرپرستی میں پاکستانی لڑکیاں سری لنکا سمگل کرنیکا انکشاف