بے سہارا بچوں کی ذمہ داری حکومت کی نہیں ہم سب کی مشترکہ ہے،ریحام خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ بے سہارا بچوں کی ذمہ داری حکومت پر نہیں ڈالی جا سکتی ،بچوں کے حقوق کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ،جب تک ہم مل کر کام نہیں کریں گے ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے،ان خیالات… Continue 23reading بے سہارا بچوں کی ذمہ داری حکومت کی نہیں ہم سب کی مشترکہ ہے،ریحام خان