بلوچ کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر نے ہتھیار ڈال دیے
کوئٹہ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی اور مری قبائل کے سربراہ نواز جنگیز خان مری کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کالعدم تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے کمانڈر ولی محمد عرف حاجی قلاتی نے تنظیم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سانحہ مستونگ میں کالعدم تنظیم نے غیر ملکی… Continue 23reading بلوچ کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر نے ہتھیار ڈال دیے