صرف لاہورمیں سحروافطارکے وقت لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی ,جانیئے کس نے کہا
لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ماہ رمضان میں سحروافطار کے وقت لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔جبکہ باقی ملک کے شہروں میں6گھنٹے جبکہ دیہاتوں میں8گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی۔ لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمہ کا وعدہ2017 تک پورا کردیا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے گزشتہ روز لیسکو ہیڈکوارٹرز میں میڈیا… Continue 23reading صرف لاہورمیں سحروافطارکے وقت لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی ,جانیئے کس نے کہا