زید حامد کو سعودی عرب نے کیوں گرفتار کیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی
لاہور(نیوزڈیسک)زید حامد کو کیوں گرفتار کیاگیا تھا اصل وجہ سامنے آگئی،ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سعودی بادشاہت کیخلاف بات کی تھی۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے اس گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق زید حامد اپنی فیملی کے ساتھ نجی دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔ وزارت خارجہ نے میڈیا کو… Continue 23reading زید حامد کو سعودی عرب نے کیوں گرفتار کیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی