نیویارک فلیٹ کیس میں آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی گئی
اسلام آباد(این این آئی)نیویارک فلیٹ کیس میں آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی گئی۔بدھ کو نیوزیارک فلیٹ کیس میں سابق صدرآصف علی زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست پرچیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سماعت کی۔ سماعت کے بعد آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری 5 لاکھ روپے مچلکوں کے… Continue 23reading نیویارک فلیٹ کیس میں آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی گئی