سعودی عرب کی جیلوں میں قید مزید28پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
لاہور( این این آئی)سعودی عرب کی جیلوں میں قید کاٹنے والے مزید28پاکستانی رہا ہوکر وطن واپس پہنچ گئے،سعودی عرب سے19قیدی سرکاری خرچ جبکہ9ذاتی خرچ پر وطن واپس پہنچے ۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری ،اوورسیز پاکستان فائونڈیشن کے ڈائریکٹر اور ریجنل ڈاریکٹرسمیت دیگر کے… Continue 23reading سعودی عرب کی جیلوں میں قید مزید28پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے