بلوچستان ، پی ڈی ایم اے کی جانب سے خرچ کیے گئے ایک ارب 80 کروڑ روپے کی تفصیلات سامنے آگئیں
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں کورونا کی پہلی لہر کے دوران پی ڈی ایم اے کی جانب سے خرچ کیے گئے ایک ارب 80 کروڑ روپے کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں فی تھرمل گن 21960 روپے اور میٹرس 10 ہزار روپے میں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ سال فروری میں کورونا کی پہلی لہر… Continue 23reading بلوچستان ، پی ڈی ایم اے کی جانب سے خرچ کیے گئے ایک ارب 80 کروڑ روپے کی تفصیلات سامنے آگئیں