وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا، حسن علی
برمنگھم(این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ بیک ٹو بیک میچز ہار گئے افسوس ہے، وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کوشش کی تھی کہ جارحانہ انداز اپنا کر انگلینڈ کو بیک فٹ پر لے جائوں، ہم نے انگلینڈ کو… Continue 23reading وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا، حسن علی