کورونا میںمبتلا ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی طبیعت ناساز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی کرونا سے طبعیت بگڑ گئی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو کے آر ایل ہسپتال میں… Continue 23reading کورونا میںمبتلا ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی طبیعت ناساز