میٹرو کی باتیں پرانی ہوگئیں،خیبرپختونخوا پنجاب سے ایک قدم آگے،چینی کمپنی نے اہم پیشکش کردی
پشاور(نیوزڈیسک)میٹرو کی باتیں پرانی ہوگئیں،خیبرپختونخوا پنجاب سے ایک قدم آگے،چینی کمپنی نے پشاور کے ماسٹرپلان،ماس ٹرانزٹ اور جدید بس ٹرمینل کی تعمیر کے لئے مالی امداد اور خدمات کی پیشکش کردی،خیبر پختونخوا حکومت صوبے باالخصوص دارالحکومت پشاور میں عوامی مفادکے میگا منصوبے شروع کرنے کے لئے کوشاںہے۔ مواصلات کے شعبے باالخصوص ٹریفک کی سہل آمدورفت… Continue 23reading میٹرو کی باتیں پرانی ہوگئیں،خیبرپختونخوا پنجاب سے ایک قدم آگے،چینی کمپنی نے اہم پیشکش کردی