بحریہ ٹاﺅن کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحریہ ٹاﺅن کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر ایئرپورٹ پولیس نے لوئی بیر پولیس اسٹیشن میں اغوا اور دھمکانے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ محکمہ جنگلات کے عہدیدار جمیل احمد کی جانب سے 2005ئ میں بحریہ ٹاو¿ن کے چیئرمین کے خلاف دی جانے والی درخواست پر یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔… Continue 23reading بحریہ ٹاﺅن کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج