یوم آزادی پر کوئٹہ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، خودکش جیکٹس سمیت بھاری اسلحہ برآمد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں ایف سی نے جشن آزادی کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ، 5 خود کش جیکٹس سمیت بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔بلوچستان فرنٹیئر کور نے خفیہ اطلاع پر ڑوب کے علاقے کلی اسماعیلزئی میں سرچ آپریشن کیا۔کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز… Continue 23reading یوم آزادی پر کوئٹہ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، خودکش جیکٹس سمیت بھاری اسلحہ برآمد