بحریہ ٹاؤن کراچی کی یوم آزادی تقریبات، فنکاروں کی گرمجوش پرفارمنس
کراچی (نیوزڈیسک) بحریہ ٹائون کراچی کی یومِ آزادی تقریبات کا سلسلہ گزشتہ شام سے شروع ہوچکا ہے جس میں ناموارں فنکاروں کی گرمجوش پرفارمنس سمیت رات 12؍ بجے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی شامل تھا ، تقریب میں لاکھوں اہالیان کراچی نے شرکت کی اور خوب محظوظ ہوئے، شرکاء کے ہم آواز قومی ترانے… Continue 23reading بحریہ ٹاؤن کراچی کی یوم آزادی تقریبات، فنکاروں کی گرمجوش پرفارمنس